چوہدری محمد سرور گجرکی  صحافی برادری کو افطار کی دعوت


رائیونڈ(نامہ نگار)مرکزی پریس کلب رائیونڈ کے سرپرست اعلی چوہدری محمد سرور گجر نے رائیونڈ مانگا منڈی بھائی پھیرو چونیاں کی پریس کلبوں کے تمام اراکین کو اپنے فارم ہاؤس پر افطار کی دعوت پر مدعو کیا۔ معروف صحافیوں نے حاجی سرور گجر کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی کو مل بیٹھنے کا ایک بہترین قدم قرار دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مرکزی پریس کلب رائیونڈ کے سرپرست اعلیٰ نے تمام شرکت کرنے والے صحافیوں کا شکریہ ادا کیا ۔

ای پیپر دی نیشن