2شہریوںکی  درخواست  پر لوکل سرٹیفیکیٹ منسوخ 

کوئٹہ (بیورورپورٹ) دو شہریوں کی درخواست پر لوکا سرٹیفیکیٹ منسوخ کردئے گئے ڈپٹی کمشنر کچھی بمقام ڈھاڈر کے ایک حکم نامے کے مطابق محمد سلطان ساکن  سوکس وارڈ  تحصیل مچھ  عبدالقدوس کرد ساکن مچھ ڈسٹرکٹ کچھی کے  لوکل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواستوں پر منسوخ کردیے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن