مری(نامہ نگار خصوصی)ملک کی موجودہ سنگین سیاسی صورتحال پرمری کے عوام میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے ،چیف جسٹس آف پاکستان کے سوموٹو نوٹس پر عوام کی نظریںجمی ہوئی ہیں۔ایسے میں محب وطن لوگوں کو یقین ہے کہ ملک کی سب سے قابل تقریم عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے ہی ملک میں پھیلی ہوئی بے یقینی اور عدم تحفظ کی فظاء جلد جلد ختم ہوجائیگی اور حالات کو معمول پر لیا جائے گا ۔ عوامی حلقوں کاکہنا ہے کہ سب کیلئے ملک کی سلامتی، خوشحالی ،امن وامان اورانصاف کی فراہمی سب سے زیادہ اہم ہے انہوںنے امید کااظہار کیاکہ جلد موجودہ گھمبیر صورتحال جلد ختم ہوجائیگی ۔
جلد موجودہ گھمبیر صورتحال جلد ختم ہوجائیگی، عوامی حلقے
Apr 16, 2022