ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ذمہ داریاں سنبھال رکھی تھیں ۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ رواں ماں 11 اپریل 2022 سے منظور کیا گیا ہے۔ اسٹیبشلمنٹ ڈویژن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن