لاہور(خبرنگار)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ شہری آمنہ ملک نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختلف اتھارٹیز کو خطوط لکھے اور پھر میڈیا کو فراہم کیے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کرپشن مین ملوث افراد کے درمیان بیٹھے رہے اور ادارے کی بے توقیری کرائی۔
ریفرنس
جسٹس فائز کے خلاف سپریم جوڈیشل میں ریفرنس دائر
Apr 16, 2023