بینک کی اراضی پر قبضے کا الزام‘پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس کی ضمانت میں پرسوں تک توسیع 

Apr 16, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور کی انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے بینک کی اراضی پر قبضے کے الزام میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا کی عبوری ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع کر دی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی۔

مزیدخبریں