گو جرہ میں گھریلو جھگڑے پر  نوجوا ن نے خود کشی کرلی

گو جرہ ( نمائندہ نوائے وقت) گھریلو جھگڑے کے باعث نوجوا ن نے مبینہ طور پرخود کشی کرلی ۔ محلہ ہا ئوسنگ کا لونی کے خا لد پرویز کے اٹھا را ں سا لہ نوجوا ن بیٹے علی رضا نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑا کے باعث گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر پنکھے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...