رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی اور اس کی ماں پر فائرنگ کر دی۔رحیم یار خان پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں لڑکی جاں بحق اور اس کی ماں زخمی ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد فائرنگ کرنے والے لڑکے نے گولی مار کر خودکشی کر لی۔