بھارتی کاروباری شخص نے 200 کروڑ کی رقم عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

Apr 16, 2024

گجرات (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست گجرات میں  کنسٹرکشن کے کاروبار سے  وابستہ معروف کاروباری  شخصیت بہاویش بھاندری اور ان کی بیوی نے 200 کروڑ  روپے کی رقم عطیہ کرکے  رہبانیت (سنیاسیت) اختیار کرلی۔بھاندری خاندان کے افراد نے 35 لوگوں سمیت ایک جلوس کی شکل میں 4 کلومیٹر تک سفر کیا۔

مزیدخبریں