پشاور(بیورو رپورٹ)ملک میں روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 150بچے مختلف پیدائشی نقائص کے باعث موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں پاکستان میں ہر روز تقریباً سات ہزار بچے مختلف بیماریوں کے باعث جاں بحق ہو جاتے ہیں جن میں تقریباً 150بچے مختلف پیدائشی نقائص کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
پیدائشی نقائص:پاکستان میں ہر روزسات ہزار بچے موت کی آغوش میں جاتے ہیں
Apr 16, 2024