مظفرآباد(نامہ نگار) اپریل میں دسمبر کی سردی لوٹ آئی۔ تفریح مقامات سمیت مضافاتی علاقوں میں برف باری دارالحکومت اور قرب و جوار کے پہاڑوں نے ایک بار پھر سفید چادر اوھ لی۔ پیٹیوں میں بند گرم ملبوسات عوام نے باہر نکال لیے۔ نزلہ زکام کھانسی عام۔ ہسپتالوں میں بھی مریضوں کا رش لگ گیا۔