صومالی قزاقوں نے 50 لاکھ ڈالر تاوان  ملنے پر  بنگلہ دیشی کارگو جہز چھوڑ دیا

صومالیہ (نوائے وقت رپورٹ) صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی پرچم والے کارگو جہاز کو چھوڑ دیا۔ بنگلادیشی جہازکی رہائی 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد ممکن ہوئی جس کے بعد صومالی قزاقوں نے کارگو جہاز کو عملے کے 23 افرادسمیت رہا کیا۔

ای پیپر دی نیشن