جمبر(نامہ نگار)سابق امیدوارصوبائی اسمبلی اورریٹائرڈڈی آئی جی رانامحمداسلم خان نے اپنے کیمپ آفس میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے سفیدپوش طبقہ کی کمرتوڑکے رکھ دی ہے،مہنگائی کے ستائے غریب لوگ خودکشیاں کرنے پرمجبورہورہے ہیں جبکہ موجودہ حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔