آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ آندھی اوربارش کا امکان ہے

Aug 16, 2012

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ آندھی اوربارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.2کم سے کم 25.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح72فیصد جبکہ شام کے وقت92فیصد رہا۔
طلوع آفتاب
 ....
5بجکر26منٹ
غروب آفتاب
....
6بجکر47منٹ

مزیدخبریں