لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سکواڈ میں جگہ نہ بنا سکنے والے گول کیپر عمران شاہ نے کہا ہے کہ ٹیم سے ڈراپ ہونے کا کوئی دکھ نہیں ہے انشااﷲ اپنی فارم اور فٹنس کو دکھا کو دوبارہ ٹیم میں جگہ بنا¶ں گا۔ انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ پاکستان ٹیم ایشیا کپ میں کامیاب ہو کر عالمی کپ ٹورنامنٹ تک رسائی حاصل کرے۔
نے میں کامیاب ہو جائے۔