لاہور + شیخوپورہ (پ ر) نیشنل ماڈل ہائی سکول شیخوپورہ کے طلباءکا نتیجہ 100% رہا جبکہ 84% طلباءنے A+ گریڈ حاصل کیا۔ طلبہ اور والدین نے سکول کی انتظامیہ اور قابل اساتذہ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس نمایاں نتائج کو ان کی بھرپور توجہ اور محنت کا ثمر قرار دیا۔
نیشنل ماڈل ہائی سکول کا اعزاز
Aug 16, 2013