لاس اینجلس (اے پی پی) امریکی ماہرین نے دل کے مریضوں کیلئے پپیتا کو مفید قرار دیدیا۔ امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایسے لوگوں جن کو دل کی بیماری لاحق ہے کو چاہئے کہ پپیتے کا استعمال کریں کیونکہ یہ جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھتا ہے۔