سکیورٹی خدشات کے باوجود فرانسیسی کمپنی کا تاپی گیس لائن منصوبے میں اظہار دلچسپی

Aug 16, 2014

 نئی دہلی (آئی این پی) فرانس کی ممتاز کمپنی نے سکیورٹی خدشات کے باوجود ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، بھارت گیس پائپ لائن منصوبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔  فرانسیسی کمپنی ٹوٹل نے کسی بھی کنسوریشم میں مل کر کام کرنے سے بھی انکار نہیں کیا۔

مزیدخبریں