سنسناٹی(سپورٹس ڈیسک) عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک جوکووچ اپ سیٹ شکست کے بعد سنسناٹی اوپن ٹینس سے باہر ہوگئے۔ راجر فیڈرراور اینڈی مرے کوارٹرافائنل میں آمنے سامنے آئیں گے۔
سنسناٹی اوپن:اپ سیٹ شکست،جوکووچ ایونٹ سے باہر
Aug 16, 2014