آزادی مارچ نے انقلاب مارچ کو اوورٹیک کر دیا، عمران ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آگے نکل گئے

Aug 16, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آزادی مارچ نے انقلاب مارچ کو اوورٹیک کر دیا۔ عمران خان ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آگے نکل گئے۔ عمران خان لاہور جانے والے راستے سے طاہرالقادری کے قافلے کو پیچھے چھوڑ گئے۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا خیال ہے کہ اسلام آباد پہنچ کر انہیں زیادہ بہتر جگہ مل سکتی ہے۔

مزیدخبریں