خوشاب: آزادی مارچ روکنے کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گرنے سے تین موٹرسائیکل سوار زخمی

خوشاب (نامہ نگار) آزادی مارچ روکنے کے لئے کھودے گئے گڑھے میں موٹرسائیکل سوار فیملی گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ناڑی کے قریب راولپنڈی روڈ پر گڑھا کھودا گیا تھا جس میں گرنے سے موٹرسائیکل سوار فیملی زخمی ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن