آزادی مارچ میں شرکت، جماعت اسلامی آج مشاورت سے فیصلہ کریگی: امیر العظیم

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی اسلام آباد میں تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شریک ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے آج فیصلہ کرے گی۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم نے رابطہ کرنے پر اس حوالے سے بتایا کہ پارٹی قیادت نے آزادی مارچ میں شریک ہونے کا یا نہ ہونے کا فیصلہ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ اس حوالے سے آج مشاورت سے فیصلہ کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...