لاہور( لیڈی رپورٹر) سابق پارلیمانی سیکرٹری اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا کہ مسلم لیگ ن صرف رائے ونڈ کی ترقی تک محدود ہے اس جماعت نے عوام کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا ، اگر ایک سال میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدہ کوشش کی جاتی تو اب عوام اس جماعت کے خلاف سراپا احتجاج نہ ہوتے اور نہ ہی یہ جماعت مشکل میں پھنستی ۔
مسلم لیگ ن نے عوام کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا : نرگس فیض
Aug 16, 2014