چند لوگ ملک کی ترقی کے عمل کو روکنا چاہتے ہیں: ڈاکٹر راشد رشید

Aug 16, 2014

لاہور ( پ ر )ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن آرگنائزیشن  کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر راشد رشید  نے شاہدرہ ٹائون میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن آرگنائزیشن کی  ایک میٹنگ  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چندلوگ وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے عمل کوروکناچاہتے ہیں جس صوبے میں ان کی حکومت ہے وہاں پر توکچھ نہیں کرسکے لیکن احتجاج کے ذریعے جمہوری عمل کو ڈی ریل کرناچاہتے ہیں مسلم لیگ کے کارکن ان کے مذموم مقاصد کسی صورت پورے نہیں ہو نے دیگی۔

مزیدخبریں