سابق باکسر یوسف بٹ کے قتل کی مذمت

Aug 16, 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر) صدر پی او اے سید عارف حسن‘خالد محمود، ادریس حیدر خواجہ، خالد بشیر، خاور شاہ، سپورٹس جنرلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر علی ہاشمی، سیکرٹری چودھری اشرف و دیگر عہدیداروںنے پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر سابق باکسر محمد یوسف بٹ کے قتل کی مزمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں