بھارتی پنجاب کے وزیر کو شرمندگی کا سامنا ’’ترنگا‘‘ اُلٹا لہرایا

امرتسر (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی پنجاب کے وزیر بکرم سنگھ کو آزادی کی تقریب کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بکرم سنگھ نے بھارت کا جھنڈا ’’ترنگا‘‘ الٹا لہرا دیا جس پر انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ بکرم تقریب کے بعد دو پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن