لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی تعلیمی اصلاحات سے سرکاری تعلیمی اداروں کا معیار بہتر ہوا۔ پرائیویٹ سکولوں کے ساتھ اشتراک ایک تاریخی رضاکارانہ پروگرام ہے ۔ پنجاب حکومت لاپتہ بچوں کو برآمد کررہی ہے۔ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے ویب سائٹ بھی قائم کر دی ہے جس پر لاپتہ بچوں کا مکمل ڈیٹا موجود ہے۔
وزیراعظم کی اصلاحات سے سرکاری تعلیمی اداروں کا معیار بہتر ہوا، مریم نواز کا ٹویٹ
Aug 16, 2016