کاکروچ نکلنے کی شکایت پر پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ منسوخ

Aug 16, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ ہائوس کے کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا گیا۔ کچھ عرصہ قبل پارلیمنٹرینز نے دو تین بارکھانے سے کاکروچ نکلنے کی شکایت کی تھی۔ کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ سالٹ اینڈ پیپر کمپنی کو دیدیا گیا۔

مزیدخبریں