کویت سٹی (اے پی پی) کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین اور پاکستانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔کویت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت کے امیر نے یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین اور پاکستان کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
کویتی امیر کی یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد
Aug 16, 2016