کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کی پہلی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

راولپنڈی (این این آئی) سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کی پہلی برسی (آج ) منگل کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سابق وزیر داخلہ شجاع خانزادہ اپنے ڈیرے پر 16اگست کو خود کش حملے میں شہید ہو گئے تھے جب کہ ان کے ساتھ سرکل حضرو کے ڈی ایس پی سید شوکت شاہ گیلانی سمیت دیگر افراد بھی شہید ہوئے تھے شہید کرنل شجاع خانزادہ کی (آج ) منگل کو پہلی برسی چھچھ بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔
شجاع خانزادہ برسی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...