سابق وزیر داخلہ کرنل (ریٹائرڈ) شجاع خانزادہ شہید کی دوسری برسی آج منائی جائیگی

لاہور (این این آئی) سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کی دوسری برسی آج (بدھ) کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر فاتحہ اور قرآن خوانی کا اہتمام کر کے ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔ کرنل (ر) شجاع خانزادہ 28 اگست 1943ء کو پنجاب اور خیبر پی کے کے درمیانی ضلع اٹک کے علاقے شادی خان حضرو میں پیدا ہوئے اور 16 اگست 2015ء کو اٹک کے علاقے شادی خان میں ہونیوالے خودکش حملے میں وہ شہید ہو گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...