مولا بخش چانڈ یو‘ سعید غنی اور مرتضیٰ وہاب کی بلاول بھٹو سے ملاقات

Aug 16, 2017

کراچی (سٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے بلاول ہائوس میں ملاقات کی اور ملک کو درپیش سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا۔ دریں اثناء پیپلز پارٹی کو نومنتخب سینیٹر مرتضیٰ وہاب اور رکن صوبائی اسمبلی سعید غنی نے بھی بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔

مزیدخبریں