فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن بلاتفریق لوگوں کی خدمت کر رہی ہے: حافظ عبدالرﺅف

لاہور (خصوصی نامہ نگار) فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن نے چترال کے علاقوں میں بھی پانی کی فراہمی کیلئے واٹر پروجیکٹس کا آغاز کر دیا۔ چیئرمین حافظ عبدالرﺅف نے افتتاح کیا۔ واٹر پروجیکٹ سے پانچ سو افراد صاف پانی کی سہولت سے مستفید ہونگے۔ اس موقع پر حافظ عبدالرﺅف نے کہا کہ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن لوگوں کی بے لوث اور بلاتفریق مدد کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن