وفاقی حکومت کا عید پر 21سے 23اگست تک 3چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی) وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر3چھٹیوں کا اعلان کردیاہے۔تعطیلات 21سے 23اگست تک ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ نے جاری کردیا ہے۔ حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 21 اگست سے 23 اگست تک چھٹیوں کی سمری منظور کرلی ہے۔ منگل، بدھ اور جمعرات تین دن کیلئے عید کی تعطیلات ہوں گی۔ وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔
عید/چھٹیاں

ای پیپر دی نیشن