اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا فاشسٹ، ہندوسپرمیسی میں مبتلا مودی سرکار جان لے بہتر فوج شدت پسند، دہشت گردوں کوشکست دے سکتی ہے،قوم جدوجہدآزادی میں متحد ہو تو کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا فاشسٹ،ہندوسپرمیسی میں مبتلا مودی حکومت جان لے بہترافواج دوسری فوجوں اور دہشت گردوں کوشکست دے سکتی ہیں، تاریخ ہے قوم جدوجہدآزادی میں متحدہو تو طاقت نہیں روک سکتی، قوم جب موت سے نہیں ڈرتی تو مقاصدکے حصول سے نہیں روکا جاسکتا۔
مودی سرکار جان لے بہتر فوج شدت پسند، دہشت گردوں کوشکست دے سکتی ہے: وزیراعظم عمران خان
Aug 16, 2019 | 16:51