جھنگ(نامہ نگار) بستی رسول آباد مدوکی روڈ پرمضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے چار بچے9 سالہ ثمر عباس، 8 سالہ قمر عباس، 5 سالہ مدثر عباس، 3سالہ مبشر عباس کی حالت غیر ہوگئی۔ متاثرہ بچے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔