کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کو امت مسلمہ کے اتحاد ویکجہتی پر کاری ضرب اور فلسطینی مسلمانوں کے پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی سرزمین اور قبلہ اول بیت المقدس مسجد اقصیٰ کسی عرب ملک یا عربوں کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ مسئلہ پوری امت کا مسئلہ ہے، کسی عرب ملک یا ریاست کو ہرگز یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ
مسئلہ فلسطین محض عربوں کا نہیں پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔محمد حسین محنتی
Aug 16, 2020