کراچی(نیوزرپورٹر) امیر جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان اور رئیس جامعہ ستاریہ الا سلامیہ مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی نے سعودی عرب کی جانب سے73ویں یوم آزادی کے موقع پر اُردو زبان میں مبارک باد دینے پر سعودیہ عربیہ کے فرماں رواشاہ سلمان اور پاکستان کے سعودی سفیر شیخ نواف سعید المالکی کو زبردست خراج عقیدت پیش کی ہے اور کہا ہے کہ صدیوں سے پاکستان اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات نہایت خوش گوار رہے ہیں دونوں اسلای ممالک نے ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ہر ممکن ساتھ دیا ہے، مولانا سلفی نے کہا کہ پوری دنیا میں جو مقام و مرتبہ سعودی کو حاصل ہے کائنات کے کسی اور ملک یا خطے کو وہ