گوجرہ (نا مہ نگار )گھر میں زہریلا کھا نے سے خا تو ن جا ں بحق تین افراد کی حا لت خرا ب ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 426 ج ب کے مشتا ق احمد نے اپنے اہلخا نہ کے ہمراہ کھا نا کھایا جسے کھا تے ہی مشتا ق احمد ، 60 سا لہ روشن بی بی ، 35 سا لہ روبینہ بی بی اور دس سا لہ صا ئمہ کی حالت خرا ب ہو گئی ۔ ان کوفوری تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کیا گیا جہا ں 60 سا لہ روشن بی بی دم توڑ گئی جبکہ دیگر افراد کو مخدوش حالت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا گیا گیا ۔ صدر پولیس گوجرہ نے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کردیا اور تفتیش کا آ غاز کردیا ہے ۔
گوجرہ ‘زہریلا کھا نے سے خا تو ن جا ں بحق تین افراد کی حا لت خرا ب
Aug 16, 2021