حامد کرزئی کی لوگوں سے گھروں میں پرسکون سے رہنے کی اپیل 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) سابق افغان صدر حامد کرزئی کا افغان فورسز اور طالبان کے نام پیغام دیا ہے کہ فریقین اپنے لوگوں کی حفاظت کریں۔ لوگ اپنے گھروں میں پرسکون رہیں۔ مسئلہ کے پرامن حل کی کوششیں کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن