اشرف غنی نے ہمارے ہاتھ باندھ کر ملک بیچ دیا: جنرل بسم اﷲ‘دبئی چلے گئے

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اﷲ خان نے اشرف غنی پر تنقید کی ہے۔ بسم اﷲ خان نے کہا ہے کہ اشرف غنی نے ہمارے ہاتھ باندھ کر ملک بیچ دیا۔بسم اﷲ خان دبئی روانہ ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن