طالبان نے ہمارے دفتر کو نقصان نہیں پہنچایا، ترجمان یونیسف

کابل (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان یونیسف نے کہا ہے کہ اب تک طالبان نے ہمارے دفتر کو نقصان نہیں پہنچایا۔ طالبان چاہتے ہیں کہ اقوام متحدہ یہیں رہے اور کام جاری رکھے۔

ای پیپر دی نیشن