کابل: 2 پی آئی اے طیارے گھنٹوں پھنسے رہے، پاکستانیوں کی اسلام آباد آمد 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کی کابل میں گھنٹوں رکی ہوئی پرواز میں مسافروں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی مزید تین پروازیں کابل جائیں گی شمالی افغانستان  سے تعلق رکھنے والے افغان  و ہزارہ کمیونٹی کے رہنما پاکستان پہنچ گئے کابل سے پاکستان پہنچنے والوں میں سپیکر قومی اسمبلی میر رحمان رحمانی برہان الدین ربانی کے بیٹے صلاح الدین ربانی‘ تاجک رہنما اور سابق وزارت داخلہ یونس احمد شاہ مسعود نے دونوں بھائی احمد ضیاء مسعود  کے دونوں بھائی احمد ضیاء مسعود اور ہزارہ کمیونٹی کے دو اہم  رہنما استاد محقق اور کریم خلیلی بلخ کے سابق گورنر سردار عطاء نور کے بیٹے خالد نور شامل ہیںان کا استقبال خصوصی نمائندہ افغانستان محمد صادق اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا نجی ٹی وی کے مطابق طیاروں کو امریکی طیاروں کی نقل و حرکت کے باعث اجازت نہیں دی جا رہی تھی ۔ طیاروں کے عملے نے بنا ٹکٹ ایئرپورٹ آنے والے 8 پاکستانیوں کو انسانی ہمدردی کے تحت طیاروں میں بیٹھایا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...