جیمز اینڈرسن ‘ویرات کوہلی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران تلخ جملوں کا تبادلہ ہو اہے ۔ دونوں کرکٹرز نے اپنے اپنے انداز سے ایک دوسرے کو کھری کھری سنائیں ۔ کوہلی نے اینڈرسن سے کہا کہ یہ کوئی تمھار ا صحن نہیں ‘چہچائو‘چہچائو ‘چہچائو ‘تم عمر کے اس حصے میں کرکیاسکتے ہو۔ کوہلی نے اینڈرس کے پچ پر دوڑنے کی شکایت بھی کی ۔ جواب میں اینڈرسن نے بھی کوہلی کو سنائیں ۔ 

ای پیپر دی نیشن