یاسر حسین کا کووڈ- 19ٹیسٹ مثبت آگیا

Aug 16, 2021 | 14:34

وقائع نگار خصوصی

اداکار یاسر حسین کا کووڈ -19ٹیسٹ مثبت آگیا۔ انہوں نے انسٹاگرام میں ایک پوسٹ میں اپنے کووڈ- 19ٹیسٹ کےمثبت ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے اپنے تمام مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے ۔انہوں نےمزید لکھاکہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے اس لئے احتیاطی تدابیر کواختیار کرنے میں کوئی غفلت نہ کریں ۔

مزیدخبریں