اسلام آباد( نمائندہ نوائے وقت)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ،سیکشن افسر وزارت داخلہ یاور حسین رانا سیکشن افسر پارلیمانی امور تعینات سیکشن افسر پارلیمانی امور رانا عرفان الحق کو وزارت داخلہ میں تعینات کر دیا گیا، اسٹیبلیشمٹ ڈویڑن نے نئی تقرریوں کاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔