صدر نے مہدی شاہ کی بطور گورنر  گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی 


اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدر مملکت نے یہ منظوری گلگت بلتستان آرڈر ، 2018  کے سیکشن 33، تین، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ،صدر مملکت نے راجہ جلال حسین کا استعفیٰ 24 جون 2022 کو منظور کیا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...