الیکشن کمشن نے این اے 196 سے میاں سومرو کی نشست کو خالی قرار دیدیا


اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 196 سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میاں محمد سومرو کی نشست کو خالی قرار دے دیا.  تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان نے 10 اگست 2022 کو رکن قومی اسمبلی میاں محمد سومرو کو ڈی نوٹی فائی کیا تھا. حلقہ این اے 196 سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میاں محمد سومرو کی نشست کو خالی قرار دے دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن