سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے 


اسلام آباد( خصوصی رپورٹر )سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سجاد علی شاہ کی ریٹائر منٹ کے بعد جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تبدیل ہو گئی اور جسٹس منصور علی شاہ جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔جسٹس منصور علی شاہ کو جسٹس سجاد علی شاہ کی جگہ کمیشن کا رکن بنایا گیاجسٹس منصور علی شاہ 13 اگست کو جج کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے تھے جوڈیشل کمیشن میں اعلی عدلیہ کے ججز تقرری کے فرائض سر انجام دیئے جاتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...