وہاڑی (نامہ نگار) پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی کے حوالے سے سابقہ چیئر مین میونسپل کمیٹی شیخ محمد حسین سلیم کی زیر قیادت جیوے پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے تحریک پاکستان کے شہداءکو خراج تحسین پیش کیا اور پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے۔ریلی میں سینئر نائب صدر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث وہاڑی قاری عبداللہ طیب،زیر علی کمبوہ، فہد اسلام، یونائیٹڈ رحمانی فاو¿نڈیشن،امن ترقی فاو¿نڈیشن، سیف الحق کمبوہ، امتیاز جوئیہ،علی حیدر جٹ ، کاشف رزاق، عمران مانا،تسلیم جاوید،حسن رضا، قاسم رحمانی،ملک طاہر، انور رحمانی، یونس طور، ملک اسلم، اعظم میواتی، ملک عمران اور شرکاءنے شرکت کی۔سابقہ چیئر مین شیخ محمد حسین سلیم نے اس موقع پر کہا کہ ہمارے اسلاف نے قر بانیاں دے کر یہ ملک حا صل کیا ہے ہم نے پاکستان کی حفاظت کر نی ہے اور تر قی کی راہ پر گا مزن کر نا ہے۔